۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
باقری کیا

حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان میں درس خارج فقہ و اصول کے استاد نے "ولایت فقیہ کی اہمیت" کے موضوع پر منعقہ ایک نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: اس جہان ہستی میں مقدس ترین حقیقت خداوند عالم اور پھر دین خدا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درس خارج فقہ و اصول کے استاد، حجۃ الاسلام والمسلمین غلام رضا باقری کیا نے "ولایت فقیہ کی اہمیت" کے موضوع پر منعقہ ایک نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: اس جہان ہستی میں مقدس ترین حقیقت خداوند عالم اور پھر دین خدا ہے۔

ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء نے دین کی خدمت اور راستے میں بہت زیادہ مصائب اور شکنجے برداشت کئے کہ جس سے دین کی عظمت کا اندازہ ہوتا ہے۔ پس دین کے متعلق ہماری بھی کچھ ذمہ داریاں ہیں۔ ہماری پہلی ذمہ داری دین کی جامع اور کامل شناخت ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .